No title

“Feel rich, not just look rich.”

“Expensive clothing is a poor man’s attempt to appear prosperous.”

“The more you try to impress, the more you become depressed, and the more they get tired of your coercion. It doesn't make them love you, instead, they'll see you as a little child, trying to draw a senseless picture on a piece of paper, begging people to look at it and admire it by force. You can persuade someone to look at your face, but you can't persuade them to see the beauty therein.”

“Rookies tend to show off.”

 https://www.instagram.com/_n/web_emaillogin?uid=ltflum4&token=QTUGdV&auto_send=0


federalboardofintermediate ‏,بین الصوبائی وزرائے تعلیم کے اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ نویں دسویں گیارہویں اور بارہویں کے امتحانات دس جولائی کے بعد شروع ہوں گے ۔ اس ضمن میں دسویں اور بارہویں کے امتحانات پہلے منعقد ہوں گے ۔ وفاقی وزیر تعلیم ‎ShafqatMahmood کی پریس کانفرنس


federalboardofintermediate ‏آج فیصلہ ہوا کہ نویں دسویں کا صرف اختیاری مضامین اور میتھس میں امتحان لیا جائے گا ۔یعنی نویں اور دسویں کے صرف چار مضامین کے امتحانات ہوں گے گیارہویں اور بارہویں کے صرف اختیاری مضامین کے امتحانات لئے جائیں گے ۔وفاقی وزیر تعلیم

federalboardofintermediate ‏امتحانات لینے کے فیصلے پر کسی قسم کی نظر ثانی نہیں ہوگی ۔ بچے تیاری کریں طلباء کے جائز مطالبات پر ہم نے کافی نرمی کی ہے ۔ یہ بچوں کے مستقبل اور تعلیم کا فیصلہ ہے۔
وفاقی وزیر تعلیم ‎Shafqat Mahmood کی پریس کانفرنس

federalboardofintermediate ‏ہم نے بورڈز کو کہا ہے کہ پرچوں کے درمیان کچھ وفقہ بھی رکھیں گا کہ طلباء کو تیاری کے لئے زیادہ سے ذیادہ وقت ملے ۔ اس وقت دسویں اور بارہویں کی کلاسز جاری ہیں ہم نے یہ فیصلہ کیا ہے کہ نویں اور گیارہویں کے لیے بھی سکول و کالجز کھول دئے جائیں تا کہ وہ تیاری کر سکیں ۔


Post a Comment (0)
Previous Post Next Post